تولید مثل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (حیوانیات) کسی جنس سے اس جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (حیوانیات) کسی جنس سے اس جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا۔